مظفرگڑھ اجتماعی زیادتی کے واقعے پر چیف جسٹس کانوٹس،رپورٹ طلب

ہفتہ 1 فروری 2014 15:05

مظفرگڑھ اجتماعی زیادتی کے واقعے پر چیف جسٹس کانوٹس،رپورٹ طلب

مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) مظفرگڑھ اجتماعی زیادتی کے واقعے پر چیف جسٹس آف پاکستان نے ازخود نوٹس لے لیا ہے ، چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی نے مظفرگڑھ اجتماعی زیادتی واقعے کی آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق آئی جی پنجاب کو 4 فروری کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ مظفرگڑھ میں پنچائیت کے فیصلے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :