لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز نے مذاکرات میں کردارسے معذرت کرلی

ہفتہ 1 فروری 2014 14:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی کے رکن میجر(ر)عامر نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مولانا عبدالعزیز نے طالبان سے مذاکرات میں کردار ادا کرنے سے معذرت کرلی ہے، ان کا کہنا ہے کہ جب تک آپریشن نہ کرنیکی یقین دہانی نہیں کرائی جاتی، کردار ادا نہیں کر سکتا۔