اپنے کیرئیر میں ہمیشہ معیار کو ترجیح دی،وقت سے بہت کچھ سیکھا ہے ‘زیبا شہناز
ہفتہ 1 فروری 2014 13:44
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء)سینئر اداکارہ زیبا شہناز نے کہا ہے کہ اپنے کیرئیر میں ہمیشہ معیار کو ترجیح دی ہے اور میں نے وقت سے بہت کچھ سیکھا ہے ‘ میں نے 11فلموں میں بھی کردار نبھائے ہیں اگر میں چاہتی تو مجھے آج بھی فلموں میں کام مل سکتا تھا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں زیبا شہناز نے کہا کہ بعض اداکاروں کو بڑی سکرین کا نشہ ہوتا ہے لیکن مجھے چونکہ چھوٹی سکرین سے شہرت ملی اس لئے میری ترجیح بھی یہی ہے ۔ زیبا شہناز نے کہا کہ میرا دعویٰ ہے کہ وقت سب سے بڑااستاد ہے اور اگر کوئی سیکھنا چاہے تو وقت سے بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے ۔ اچھے برے وقت میں ہی لوگوں کی پہچان ہوتی ہے اور اسی سے آپ اپنے دوستوں بارے اندازہ لگا سکتے ہیں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.