ایم کیوایم کاجلسہ کل کے بجائے اتوار کو ہوگا

جمعہ 31 جنوری 2014 21:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری۔2014ء) الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کاکل ہونے والاجلسہ ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ایم کیوایم کے ذرائع نے جلسہ ملتوی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جلسہ مقررکردہ جگہ پر اجازت نہ ملنے کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ الطاف حسین سے اظہارِیکجہتی کے لیے ایم کیو ایم کا جلسہ اب اتوار کو ہوگا۔

متعلقہ عنوان :