کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی 3رکنی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس جمعے کے روز بھی جاری رہا، گروپ کمانڈروں کی طرف سے حاجی عبدالوہاب ، مولانا سمیع الحق ، داکٹر عبدالقدیر خان سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی نمائندوں کو مذاکراتی عمل میں شامل کر نے کی تجویز پر غور
جمعہ 31 جنوری 2014 20:20
پشاور ( رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 جنوری ۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پا کستان کے تین رکنی کمیٹی کا مشاورتی اجلا سوں کا سلسلہ جمعے کو دوسرے دن بھی جا ری رہا ۔ گروپ کمانڈروں کی طرف سے حاجی عبدالوہاب ، مولانا سمیع الحق ، داکٹر عبدالقدیر خان سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی نمائندوں کو مذاکراتی عمل میں شامل کر نے کی تجویز پر غور کیا گیا ۔
جگہ کا تعین اور مذاکرات کیلئے شرائط کی فہرست کی تیا ری پر بھی بحث کی گئی ۔ٹی ٹی پی کے اندرونی ذرائع سے مو صولہ مصدقہ اطلا عا ت کے مطابق ڈپٹی امیر شیخ حالد حقانی ، شیخ مقبول اور عمر خالد خراسانی پر مشتمل تین رکنی کمیٹی نے امن مذاکرات کیلئے حکومتی پیشکش پر غور کر نے کیلئے دوسرے روز بھی اجلاس جاری رہا جس میں نہ صرف ٹی ٹی پی بلکہ دیگر طالبان کمانڈروں کے ساتھ مشاورتی اجلا سوں کا سلسلہ جاری رہا جہاں سے مذاکراتی عمل میں طالبان کی طرف سے تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدلوہاب ، جے یو ائی (س) کے صدر مولانا سمیع الحق اور پا کستان کے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سمیت تحریک انصاف اور جما عت اسلامی سمیت دیگر سیاسی اور مذہبی جما عتوں کی شمولیت پر زور دیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.