پرویز مشرف عدالت کی نہیں، اللہ کی پکڑ میں ہیں، سعد رفیق
جمعہ 31 جنوری 2014 19:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری۔2014ء) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کسی عدالت کی نہیں، اللہ کی پکڑ میں ہیں، ان کے خلاف بہت سے الزامات ہیں کئی مقدمے چلنے چاہئیں، آئین شکن کو کسی صورت معاف نہیں کیا جا سکتا۔
(جاری ہے)
انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ پرویز مشرف کے وکلاء فوج کا نام لی کر رعایت حاصل کرنے میں ناکام رہے، مشرف کیخلاف بہت سے الزامات ہیں، ان پر کئی مقدمات چلنے چاہیئں، مشرف کی بزدلانہ پالیسیوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، لال مسجد، اکبر بگٹی کی شہادت مشرف کے سر جاتی ہے، مشرف جان لیں اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے، ان کا مقدمہ آزاد عدلیہ کے سامنے ہے، پرویز مشرف کو عدلیہ کی آزادی پر یقین رکھنا چاہئے،اب مشرف جانیں اور آزاد عدلیہ جانے۔
خواجہ سعد رفیق کا کہناتھاکہ آئین شکنوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ بنگلا دیش میں حسینہ واجد پاکستان کے حامیوں کو سزائیں دے کر اپنی سیاست کیلئے انصاف کا خون کر رہی ہیں، ان کے اقدامات کو بنگلا دیش کے عوام کی حمایت حاصل نہیں، ہمیں ان کے رویے پر تشویش ہے، جس کی مذمت کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.