چیئرمین پیمراچوہدری رشید سے اختیارات واپس لے لئے گئے

جمعہ 31 جنوری 2014 19:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری۔2014ء)پیمراکے چیئرمین چوہدری رشید سے اختیارات واپس لے لیے گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اب 3رکنی کمیٹی پیمرا کے معاملات دیکھے گی۔ کمیٹی میں پرویز راٹھور، اسرار احمد عباسی اور چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹر اسماعیل شامل ہیں۔