پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ ملنا سفارتکاری، پارلیمانی سفارتکاری اور حکومتی کوششوں کی تاریخی کامیابی ہے ، سردار ایاز صادق
جمعہ 31 جنوری 2014 15:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی طرف سے پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ ملنا سفارتکاری، پارلیمانی سفارتکاری اور حکومتی کوششوں کی تاریخی کامیابی ہے۔ وہ جمعرات کو پاکستان انسٹی ٹیو ٹ آف پارلیمینٹری سروسز ( پپس )میں پاکستان یورپی یونین پارلیمانی دوستی گروپ کے افتتاحی اجلاس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ملک کی اس مشکل صورتحال میں گزشتہ ماہ پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ ملنا ایک اچھی خبر تھی۔ اس سے ملک میں زیادہ روزگار کے مواقع پیدا ہونگے اور معیشت مضبوط ہو گی۔ انہوں نے یورپی یونین کے سفارتکاروں کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اپنے ممالک کی آنکھیں اور کان سفارتکاروں نے پاکستان کی اصل صورتحال اور زمینی حقائق کو اپنے اپنے ممالک میں پیش کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.