پانچواں ون ڈے، نیوزی لینڈ نے بھارت کو 87 رنز سے ہرادیا
جمعہ 31 جنوری 2014 15:31
ویلنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) ملک سے باہر بھارتی ٹیم کی فتح مشکل ہوتی ہے اور نیوزی لینڈ جیسے حریف کے سامنے بھی شکست دھونی کا مقدر بن گئی۔نیوزی لینڈ نے پانچواں اور آخری ون ڈے 87 رنز سے جیت کر سیریز چار صفر سے اپنے نام کرلی۔
(جاری ہے)
ویلنگٹن میں کھیلے گئے پانچویں اور آخری ون ڈے میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ،روس ٹیلر نے ایک بار پھر شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین اننگز کھیلی ،وہ 102 رنز بناکر آوٴٹ ہوئے،کین ویلمسن نے 88 رنز اسکور کئے ،نیوزی لینڈ نے پانچ وکٹ پر 303 رنز بنائے۔
ہدف کے تعاقب میں بھارت کو شروع سے ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،78 رنز پر چار وکٹ گرجانے کے بعد بھارتی ٹیم میچ میں واپس نہ آسکی اور پوری ٹیم 49.4 اوورز میں 216 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ، ویرات کوہلی 82 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہنری نے چار کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا ۔نیوزی لینڈ نے سیریزچارصفر سے جیت لی ،ایک میچ ٹائی ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.