نوابشاہ ، سکرنڈبائی پاس کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی ، بیس مسافر زخمی

جمعہ 31 جنوری 2014 14:50

نوابشاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) سکرنڈبائی پاس کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی جس کے باعث 20مسافرزخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

زخمیوں کوتعلقہ ہسپتال منتقل کردیاگیا جن میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں کاخدشہ ہے ہسپتال ذرائع کے مطابق حادثہ خراب سڑک کی وجہ سے پیش آیا۔ مسافرکوچ بہاول پورسے کراچی جارہی تھی۔

متعلقہ عنوان :