نیوزی لینڈ الیون اور بھارتی ٹیموں کے درمیان دو روزہ پریکٹس میچ 2 فروری سے شروع ہوگا
جمعہ 31 جنوری 2014 13:29
ہملٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز سے قبل نیوزی لینڈ الیون اور بھارتی ٹیموں کے درمیان دو روزہ پریکٹس میچ (کل) شروع ہوگا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ہمیش رتھرفورڈ اور پیٹر فلٹن پلنکٹ شیلڈ ٹورنامنٹ کی وجہ سے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پریکٹس میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ الیون اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دو روزہ پریکٹس میچ 2 سے 3 فروری تک کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مطابق رتھر فورڈ اور فلٹن نے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس چیمپئن شپ پلنکٹ شیلڈ میں اپنی اپنی صوبائی ٹیموں کی نمائندگی کی وجہ سے بھارت کے خلاف پریکٹس میچ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا -
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.