گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور اپنے عہدے سے مستعفی

جمعرات 30 جنوری 2014 17:24

گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں، وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یاسین انور کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

یاسین انور کا استعفیٰ 31جنوری سے نافذ العمل ہوگا، نئے گورنراسٹیٹ بینک کا اعلان کل کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :