قوم دیکھ لے حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے، شہباز شریف

جمعرات 30 جنوری 2014 15:28

قوم دیکھ لے حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے، شہباز شریف

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے طالبان سے مذاکرات کے لئے چار رکنی کمیٹی کااعلان اس کے لیے کیا ہے کہ قوم دیکھ لے کہ حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے ، لاہور میں میڈیا سے گفت گو میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ دوسری طرف سے بھی مذاکراتی پیش کش کو سنجیدگی سے لیاجائے گا ۔

متعلقہ عنوان :