اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم بھجوا دی

جمعرات 30 جنوری 2014 14:52

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم بھجوا ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ہے۔ سمری میں پٹرول پر 3روپے چار پیسے جبکہ ڈیزل پر 5روپے 27پیسے کم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :