کچی آبادیوں سے متعلق کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکرٹری داخلہ طلب

جمعرات 30 جنوری 2014 13:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کچی آبادیوں سے متعلق کیس میں سیکرٹری داخلہ کو 7 فروری کو طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سی ڈی اے کے ممبران ایڈمن عامر احمد علی نے عدالت میں رپورٹ جمع کرا ئی جبکہ وزارت داخلہ کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا۔

متعلقہ عنوان :