زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف ہے،اسحاق ڈار

جمعرات 30 جنوری 2014 13:21

زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) نک کے وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ حکومت سرکاری کارپوریشن میں اپنے حصص کم کریگی ، جس پر دبئی اسلامک بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جنید احمد نے کہا کہ وہ نج کاری کے معاملات میں حکومت کو تکنیکی معاونت فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ بینک پاکستان میں اسلامی سرمایہ کاری بانڈ، سکوک میں بھی دل چسپی رکھتا ہے۔ ملاقات کے دوران پاکستان میں اسلامی بینکاری کے فروغ کیلئے مختلف معاملات بھی زیر غور آئے۔

متعلقہ عنوان :