اسٹیٹ بینک نے زرعی قرضوں کے قوانین میں تبدیلی کردی
جمعرات 30 جنوری 2014 13:01
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) اسٹیٹ بینک نے زرعی قرضوں سے متعلق قوانین میں تبدیلی کردی ہے۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ قوانین میں تبدیلی کاشت کاروں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نئے قوانین میں بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مالی استحکام اور بینکوں کو درپیش خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بہتر بنانے کے لئے پالیسی مرتب کی جائے۔پالیسی میں قرضوں کی فراہمی اور نگرانی کے طریقہ کار، زراعت سے متعلق شعبوں کی نشاندہی کرنے کے علاوہ زرعی قرض کے مستند ماہرین کو شامل کیا جائے۔ بینک ربیع اور خریف کے قرضے کی واپسی کو کم از کم 50 فیصد رقم پر مشتمل دو مراحل میں تقسیم کر دیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.