ریاست طالبان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، فاروق ستار
جمعرات 30 جنوری 2014 12:59
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم) کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرڈاکٹر فاروق ستارنے کہا ہے کہ ریاست طالبان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ قوم کو کنفیوژن ہے کہ شہیدوں کے خون کا سودا ہورہا ہے۔ موجودہ حالات میں ملک اور ملکی سلامتی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ دہشت گردی کے حملوں میں اضافہ ہورہا ہے بچے خواتین طالب علم اور کوئی بھی مقام محفوظ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ یہ فیصلے کی گھڑی ہے کیا مذاکرات ہی مسئلے کا حل ہیں پوری قوم کی توقعات تھیں کہ موجودہ حالات میں غیر معمولی اقدامات کئے جائیں۔ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ حالیہ واقعات نے قوم کو دیوار سے لگا کر رکھ دیا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اے پی سی میں ایم کیوایم کا مذاکرات کی حمایت کرنا اس وقت قوم کی آواز تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.