پاکستان کے قبائلی علاقوں میں القاعدہ کی نظریاتی بنیاد اب بھی موجود ہے، امریکا
جمعرات 30 جنوری 2014 11:48
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) امریکی خفیہ اداروں نے کہا ہے کہ القاعدہ کا نیٹ ورک کمزور نہیں ہوا ہے اور اس کی نظریاتی بنیاد اب بھی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود ہے۔امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے اپنی سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس جیمز كلیپر کا کہنا تھا کہ القاعدہ کا نیٹ ورک کمزور ضرور نہیں ہوا اور اس کا خطرہ اب بھی باقی ہے، القاعدہ کی نظریاتی بنیادیں اب بھی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ القاعدہ کی 5 ذیلی تنظیمیں عملی کارروائیوں میں مصروف ہیں اور یہ تنظیمیں دنیا کے 12 ملکوں میں پھیلی ہوئی ہیں۔جیمز كلیپر کا کہنا تھا کہ یمن میں موجود القاعدہ کا نیٹ ورک امریکا کے خلاف حملے کی طاقت رکھتا ہے اور شام میں موجود القاعدہ کا القاعدہ کا نیٹ ورک امریکا پر حملے کا خواہش مند ہے اور اس کی طاقت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، شام میں القاعدہ کی ایک نئی فورس تیار ہو رہی ہو جس میں مخلتف ممالک سے تعلق رکھنے والے جنگجو شامل ہو رہے ہیں جو انتہائی خطرناک ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.