بجلی کا شارٹ فال 2ہزار300میگاواٹ پربرقرار

بدھ 29 جنوری 2014 14:19

اسلام آباد…بجلی کا شارٹ فال 2ہزار300میگاواٹ پربرقرارہے،پنجاب کے شہروں اور قصبات میں10سے12گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

این ٹی ڈی سی کے ترجمان کے مطابق بجلی کی پیداوار8ہزار900میگاواٹ اور طلب 11ہزار200میگاواٹ ہے،ہائیڈل کے ذریعے2 ہزار100میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے،تھرمل کا بجلی کی پیداوارمیں حصہ ایک ہزار360میگاواٹ جبکہ آئی پی پیز کا 5ہزار440میگاواٹ ہے۔

متعلقہ عنوان :