آئی سی سی میں شامل تمام ممالک کو ملکر بگ تھری کی مخالفت کر نی چاہیے ، شہر یار خان

بدھ 29 جنوری 2014 14:03

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین شہر یار خا ن نے کہا ہے کہ آئی سی سی میں شامل تمام ممالک کو ملکر بگ تھری کی مخالفت کر نی چاہیے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں سابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے کہاکہ تمام ممالک کومل کربگ تھری کی مخالفت کرناچاہیے ،پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ تمام ممبرممالک کے ساتھ مل کران فیصلوں کی مخالفت کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بگ تھری کا پلان ہی یہی تھا کہ آئی سی سی پر ان کا کنٹرول حاصل ہو۔

متعلقہ عنوان :