اداکارہ میرا آج اپنی فلم ” ہوٹل “ کی تشہیری مہم کیلئے کراچی روانہ ہو نگی

بدھ 29 جنوری 2014 13:53

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) اداکارہ میرا آج ( جمعہ ) اپنی فلم ” ہوٹل “ کی تشہیری مہم کیلئے کراچی روانہ ہو نگی ۔ اداکارہ میرا اپنی فلم کی نمائش سے پہلے بھرپور طریقے سے فلم کی تشہیری مہم چلائیں گی ۔

(جاری ہے)

میرا کے ساتھ فلم کی دیگر کاسٹ بھی تشہیری مہم کا حصہ ہو گی ۔ اداکارہ میرا کراچی میں چند روز قیام کے بعد واپس لاہور آجائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :