میرا ایمان ہے انسان کو نصیب سے زیادہ اور وقت سے پہلے کچھ نہیں ملتا ‘ ذوالقرنین حیدر
بدھ 29 جنوری 2014 13:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر نے کہا کہ میرا ایمان ہے کہ انسان کو نصیب سے زیادہ اور وقت سے پہلے کچھ نہیں ملتا ، اگر ہم اپنی زندگی میں صبر کو لازمی جز بنالیں تو بڑے مسائل حل ہو سکتے ہیں ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
29 جنوری 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے مشکلات کا ڈٹ کا مقابلہ کیا ہے اور کسی بھی مصیبت کی گھڑی میں خدا کو یاد کرنے کے ساتھ صبر بھی کرتا ہوں اور اسی وجہ سے خود کو مطمئن محسوس کرتا ہوں ۔
ذوالقرنین حیدر نے کہا کہ ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری کراچی میں ہو یا لاہور میں اس کی بہتری کے لئے سب کو مل کر کام کرنا چاہیے ۔ فلم انڈسٹری کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ میں پاکستانی فلم انڈسٹری کے حالات سے مایوس نہیں ہوں ۔ کڑی دھوپ کے بعد چھاؤں ضرور آتی ہے اور آئندہ دو تین سالوں میں پاکستان فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.