میں پہلے سے زیادہ محترک ہو کر خواتین ونگ کو ساتھ لیکر جماعت کی مضبوطی کے لئے کام کرونگی ‘شازیہ کیانی
بدھ 29 جنوری 2014 13:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ کیانی نے پی ٹی آئی آزادکشمیر شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات نامزدگی پر قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے احسن کارکردگی کے ذریعے جماعت کی مضبوطی کیلئے کوشاں رہوں گی ۔
قیادت کے نام اظہار تشکر کے بیان میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر شعبہ خواتین کی مرکزی صدر آسیہ رفیق کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ شازیہ کیانی نے کہا کہ مجھے پی ٹی آئی کا کارکن ہونے پر فخر ہے اور میں اپنے سینئر کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے قابل سمجھتے ہوئے خواتین ونگ کا مرکزی سیکرٹری اطلاعات نامزد کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.