پشاور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

منگل 28 جنوری 2014 17:18

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) پشاور کے شہری اور نواحی علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس سے معمولات زندگی متاثر ہورہے ہیں۔

(جاری ہے)

پشاور کے شہری اور نواحی علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ 15 گھنٹوں تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث معمولات زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے صنعتوں کو نقصان پہنچ رہا ہے اور کئی کارخانے بند پڑی ہیں۔ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث کئی علاقوں میں پینے کا پانی بھی ناپید ہوگیا ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :