کراچی میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن میں تیزی
منگل 28 جنوری 2014 16:24
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) شہرقائد میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن میں تیزی آگئی ہے ،منگل کو مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے پولیس نے گینگ وار سے وابستہ ٹارگٹ کلرزاور 100سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دوملزمان سمیت110جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیاہے ۔ جبکہ فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں بینک منیجر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد سپر مارکیٹ پولیس نے الیاس گوٹھ میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم سلیم عرف سینڈو کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے اور وہ4 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ جمشید کوارٹر پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.