وزیر اعظم نواز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات، سیکیورٹی سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
منگل 28 جنوری 2014 15:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیاہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کےمطابق وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی اور سرحدی امور سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جب کہ پاک آرمی کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں سے متعلق بھی وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔
واضح رہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز اورعوامی مقامات پر پر پے در پے حملوں کے بعد پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں ان کے مشتبہ ٹھکانوں پر فضائی حملوں کئے گئے جس کے نتیجے میں متعدد ملکی اور غیر ملکی شدت پسند مارے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.