فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے مقابلے 30 جنوری سے شروع ہونگے

منگل 28 جنوری 2014 13:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے مقابلے30جنوری سے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز آئی نائن ون میں شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

جس میں فیڈرل بورڈ سے منسلک سکولز کی ٹیمیں حصہ لیں گی اور یہ چیمپئن شپ 31 جنوری تک جاری رہے گی۔