موسیقار حسن صادق پنجابی فلم ”جان توں پیارا “ میں پہلی مرتبہ سکرین پر جلورگر ہونگے

منگل 28 جنوری 2014 13:36

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار حسن صادق پنجابی فلم ”جان توں پیارا “ میں پہلی مرتبہ سکرین پر جلورگر ہونگے ۔

(جاری ہے)

حسن صادق نے فلم میں موسیقی مرتب کرنے کے ساتھ اس فلم کے گانے بھی گائے ہیں اور فلم ” جان توں پیارا “ میں اداکاری کرتے ہوئے بھی نظر آئیں گے ۔ فلم کو اگلے ماہ کے آخر میں نمائش کیلئے سینما گھروں میں ریلیز کر دیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :