اب ہمیں کسی لیڈر کا انتظار کرنا چھوڑ دینا چاہیے ،خود اپنی مدد آپ کے تحت ملک کیلئے کام کرنا شروع کرنا چاہیے ‘ صبا پرویز
منگل 28 جنوری 2014 13:35
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) ٹی وی کی سینئر اداکارہ صبا پرویز نے کہا ہے کہ سفارش سے کوئی وزیر تو بن سکتا ہے مگر اداکار نہیں بن سکتا ، سفارش سے کسی اداکار کو ڈرامے میں انٹری تو مل سکتی ہے مگر وہ مکمل اداکار نہیں بن سکتا کیونکہ اداکار پیدائشی ہی اداکار ہوتا ہے اس کے فن کے جوہر وقت کے ساتھ ساتھ کھلتے جاتے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمیں ڈرامہ ، ٹاک شوز اور مارننگ شوز کی ریٹنگ سے نکل کر اپنے ملک کے لیے اچھا سوچنا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ غیر ملکی فلموں نے ہمارے دماغ خراب کر دیئے ہیں فلم میں ہیرو جس طرح سب کچھ ٹھیک کر دیتا ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا ، اب ہمیں کسی لیڈر کا انتظار کرنا چھوڑ دینا چاہیے اور خود اپنی مدد آپ کے تحت ملک کیلئے کام کرنا شروع کرنا چاہیے تاکہ حالات بہتر ہو سکیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمیں اتحاد کی ضرورت ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.