بنوں کے علاقے بسیہ خیل میں دھماکا

پیر 27 جنوری 2014 16:58

بنوں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) بنوں کے علاقے بسیہ خیل میں دھماکا سنا گیا ہے،پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نفری اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر روانی کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

دھماکے میں فوری طور پر کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے تاہم پولیس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تحقیقات کرے گی۔

متعلقہ عنوان :