مین آف دی میچ کا موضوع منفرد ہوگا، ہمایوں سعید
پیر 27 جنوری 2014 15:46
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) معروف اداکارہمایوں سعید نے کہا ہے کہ فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی“ کی کامیابی کے بعد لوگوں نے مجھ سے امیدیں باندھ لی ہیں اور فلم بین طبقہ اچھی اور معیاری فلمیں دیکھنا چاہتا ہے۔ اس لیے میں اب اپنی ساکھ کو خراب کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔
(جاری ہے)
انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ حال ہی میں اپنی نئی فلم مین آف دی میچ کی لوکیشنز کے لیے دبئی گئے تھے اور جلد ہی مذکورہ فلم کی فلم بندی کا آغاز کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اچھے موضوعات پر فلمیں بنانی چاہیے اور اگر وہی پرانی ڈگر رہی تو پھر کامیابی حاصل نہیں ہوسکے گی۔انہوں نے کہا کہ میری نئی فلم کا موضوع بھی بالکل اچھوتا اور دلچسپ ہے اور فلم بین طبقہ اس فلم کا استقبال بھی ان کی پہلی فلم کی طرح کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
-
عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
-
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.