لاہور میں پولیس مقابلے کے دوران دو بھتہ خور مارے گئے
پیر 27 جنوری 2014 15:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) لاہور میں پولیس مقابلے کے دوران دو بھتہ خور مارے گئے،دونوں کے سروں پر دس دس لاکھ روپے انعام مقرر تھا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق شادباغ کے علاقے میں ساڑھے آٹھ بجے کے قریب خفیہ اطلاع پر ایک گھر میں چھاپہ مارا گیا،جہاں بدنام زمانہ بھتہ خور شعیب اور گلفام نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی۔ جس پر پولیس نے جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں بھتہ خور مارے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بھتہ خور اغوا برائے تاوان،قتل اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں بھی مطلوب تھے،اور دونوں کے سروں کی قیمت دس دس لاکھ روپے مقرر تھی۔
مزید قومی خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.