سندھ میں 31 جنوری کے بعد پرانے لائسنس منسوخ ہوجائیں گے

پیر 27 جنوری 2014 14:38

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) سندھ میں 31 جنوری کے بعد پرانے لائسنس منسوخ ہوجائیں گے،محکمہ داخلہ کے مطابق اسلحہ لائسنس کی تجدیدنہ کرانیوالے 8 لاکھ 50 ہزار لائسنسوں کی تجدید اب تک نہیں کرائی گئی ہے جو31جنوری کے بعد کار آمد نہیں ہو ں گے۔

(جاری ہے)

نادرا ذرائع کے مطابق اب تک صرف 2 لاکھ لائسنسوں کی تجدید کرائی گئی ہے جبکہ صوبے میں 20 فیصد لائسنسوں کی تجدید کیلئے فارم جمع ہوسکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :