غیر ملکی ثقافت کی یلغار کو روکنے کیلئے سول سوسائٹی ،میڈیا کو ہمارا ساتھ دینا ہو گا‘ مدیحہ شاہ
پیر 27 جنوری 2014 14:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی فلم انڈسٹری اور ان کی ثقافت کی یلغار کو روکنے کے لئے سول سوسائٹی اور میڈیا کو ہمارا ساتھ دینا ہو گا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تمام تنظیمیں اپنے اختلافات بھلا کر ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے ہو چکی ہیں اور فلم انڈسٹری سے وابستہ لیجنڈ اداکاروں سمیت ڈائریکٹر اور پروڈیوسروں نے فلم انڈسٹری کی بقاء کے لئے سر جوڑ لیے ہیں جو کہ انڈسٹری کے لئے اچھی علامت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بعض مفاد پرست عناصر نے فلم انڈسٹری کو تباہ کرنے کا ٹھیکا لے رکھا ہے اور انہی مفاد پرست ٹولے کی وجہ سے انڈسٹری بحران کا شکار ہوئی ۔ لیکن اب فلم انڈسٹری سے وابستہ ہزاروں ہنر مندوں کو روزگار میسر آ سکے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.