پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 2 فروری کو ہوگا

پیر 27 جنوری 2014 13:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 2 فروری کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت فیڈریشن کے صدر آصف باجوہ کریں گے جب میں 2014ء کے شیڈول اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں فیڈریشن سے منسلک تمام یونٹس کے ممبران شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :