محمد حفیظ آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹورنامنٹ بگ بیش میں شرکت کے لئے میلورن پہنچ گئے

اتوار 26 جنوری 2014 15:33

میلورن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26جنوری 2014ء) پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹورنامنٹ بگ بیش میں شرکت کے لئے میلورن پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

وہ چھ فروری سے پہلے لاہور واپس پہنچ کر ریجنز کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہور کی قیادت کریں گے۔حفیظ میلبورن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے۔روانگی سے قبل محمد حفیظ نے بتایا کہ میرا بگ بیش سے معاہدہ ہوچکا تھا۔تاہم ٹیسٹ ٹیم میں نام آنے کی وجہ سے وہ معاہدہ ختم ہوگیااب میلبورن اسٹارز کے ساتھ دو میچوں کا معاہدہ کیا

متعلقہ عنوان :