پنجاب میں کبڈی کے فروغ کیلئے حکومت کو تجاویز دیں ، شہبازشریف

اتوار 26 جنوری 2014 15:06

پنجاب میں کبڈی کے فروغ کیلئے حکومت کو تجاویز دیں ، شہبازشریف

رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26جنوری 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں کبڈی کے فروغ کے لیے حکومت کو تجاویز دی جائیں، میں شانہ بشانہ چلوں گا۔

(جاری ہے)

رحیم یارخان میں آل پاکستان نشان حیدرکبڈی ٹورنامنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ شاندار کھیل پرٹیموں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔کبڈی کے کھیل کو فروغ دینے کیلیے منتظمین کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اس موقع پر ضلع رحیم یارخان میں یونیورسٹی اور کیڈٹ کالج بنانے کا اعلان بھی کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :