مذاکرات کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی حکومت کا کام ہے، ترجمان طالبان
اتوار 26 جنوری 2014 13:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جنوری۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان حکومت کو مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے سازگارماحول فراہم کرنا حکومت کا کام ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان کالعدم تحریک طالبان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کو سنجیدہ اور بامقصد مذاکرات کی پیشکش کرتے ہیں،مذاکرات کے لیے سازگارماحول فراہم کرنا حکومت کا کام ہے، بامعنی، پائیداراورسنجیدہ مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔
حکومت کی طرف سے میڈیا پر صرف بیان دیئے جاتے ہیں تاکہ عوام کو گمراہ کیا جاتا رہے۔ ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا تھا کہ ملک کو ایک اور جنگ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کی جارہی ہے، انہوں نے کہا کہ مولانا سمیع الحق کے قاصد سمیت جتنے بھی وفود آئے ان کو مثبت اور حوصلہ افزا جواب دیاگیا، حکومتی میڈیا نے مذاکرات کے حوالے سے تحریک طالبان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کیا۔مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.