عمران خان کا خیبرپختونخوا کی ہر یونین کونسل میں گراؤنڈ بنانے کا اعلان
ہفتہ 25 جنوری 2014 17:31
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبرپختونخوا کی ہر یونین کونسل میں گراؤنڈ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں سے سیاست کی طرح کھیل میں بھی ساتھ دینے کی اپیل کی۔ ٹیلنٹ ہنٹ اسکیم کی رنگا رنگ تقریب ہوئی جس میں نوجوانوں نے روایتی رقص کیا۔
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کو بہترین کھلاڑی دینے کیلئے اسکیم کا آغاز کیا۔
آٹھ ٹیموں سے نکلنے والا ٹیلنٹ ورلڈ کپ جتوائے گا کسی کی سفارش نہیں مانیں گے۔ انہوں نے مزید کا کہا کہ جب تک گراؤنڈز نہیں ہوں گے ٹیلنٹ سامنے کیسے آئے گا؟۔شاہد آفریدی کو بھی 20 سال پہلے ٹیلنٹ ہنٹ اسکیم میں دریافت کیا تھا۔ اس موقع پر آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ نوجوان کرکٹ کی طرح سیاست میں بھی عمران خان کا ساتھ دیں۔ انہوں نے ٹیلنٹ ہنٹ اسکیم کے انعقاد پر عمران خان کو مبارک باد دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.