عالمی کسٹمزڈ ے کل منایا جائے گا

ہفتہ 25 جنوری 2014 15:36

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء )پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی کسٹمز ڈیآج منایا جارہاہے ۔اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے زیر اہتمام لاہور میں تقریب منعقد کی جائے گی جبکہ بعدا زاں واہگہ باڈرپر منشیات بھی جلائی جائے گی ۔