مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا ،وزیرا عظم کی شرکت بھی متوقع
ہفتہ 25 جنوری 2014 15:36
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نے مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ( پیر ) کو کو طلب کرلیا ہے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین راجہ ظفر الحق کرینگے جس میں وزیراعظم نوازشریف کی شرکت بھی متوقع ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اجلاس میں سکیورٹی ،فاٹا میں امن وامان کی صورتحال سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جائیگا ۔اجلاس میں طالبان سے مذاکرات اور تحفظ پاکستان آرڈیننس پر بھی مشاورت ہوگی۔اجلاس میں تمام اراکین کو شرکت کی یقینی ہدایت کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی ، خاتون کے بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.