سفارش اور شارٹ کٹ کی بجائے محنت پر یقین رکھتی ہوں‘ سچل علی
ہفتہ 25 جنوری 2014 13:46
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء) اداکارہ سچل علی نے کہا ہے کہ خود کو خوش نصیب سمجھتی ہوں جس نے جو خواہش کی وہ پوری ہوئی،سفارش اور شارٹ کٹ کی بجائے محنت پر یقین رکھتی ہوں اور مستقبل میں بھی اس پر کاربند رہوں گی۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ سینئر اداکاروں کے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ، اپنے سینئر زکا دل سے احترام کرتی ہوں اور پھر مجھے بھی ان سے شفقت ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی پر کام کرنے والے بہت سے چہرے ایسے ہیں جو میرے پسندیدہ ہیں اور میں ان کے کام سے سیکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میں سفارش اور شارٹ کٹ پر یقین نہیں رکھتی مجھے میری اداکاری کی وجہ سے ڈراموں میں اہمیت دی جاتی ہے جس پر مجھے فخر ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.