نصیر آباد، نامعلوم افراد کی شکا ر پو ر سے کو ئٹہ جانے وا لی گیس پائپ لا ئن کو دھما کہ خیز مو اد سے اڑا نے کی کو شش،ایک مشتبہ شخص گرفتار

جمعہ 24 جنوری 2014 20:05

نصیر آ باد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 جنوری ۔2014ء) نصیر آ باد کے قر یب نامعلوم افراد نے شکا ر پو ر سے کو ئٹہ جانے وا لی 24انچ قطر گیس پا ئپ لا ئن کو دھما کہ خیز مو اد سے اڑا نے کی کو شش کی دھما کہ سے پا ئپ لا ئن کو جذ وی نقصا ن پہنچا واقع کے بعد سیکو رٹی نے علا قے کی نا کہ بند ی کر کے ایک مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق نصیر آ باد کے علاقے گو ٹھ حا جی خان جتو ئی پرنامعلوم افراد نے شکا ر پو ر سے کو ئٹہ جانے وا لی 24انچ قطر گیس پائپ لا ئن کو دھما کہ خیز مو اد سے اڑ انے کی کو شش کی تاہم دھما کہ سے پائپ لائن کو جذو ی نقصا ن پہنچا۔

متعلقہ عنوان :