درین گڑھ اور کانک سے90 مشتبہ افراد حراست میں لیے، ایف سی حکام

جمعہ 24 جنوری 2014 19:43

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جنوری۔2014ء) ایف سی کرنل محمد اعظم کا کہنا ہے کہ درین گڑھ اور کانک سے90 مشتبہ افراد حراست میں لیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

کرنل محمد اعظم کا کہنا تھا کہ 73 افراد کو ابتدائی تحقیقات کے بعد رہا کردیا گیا،جبکہ 17مشتبہ افراد کو تحقیقات کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :