صوابی :ڈی ایچ کیو اسپتال میں دھماکا

جمعہ 24 جنوری 2014 19:43

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جنوری۔2014ء)صوابی میں واقع ڈی ایچ کیو اسپتال میں دھماکا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ دھماکے سے اسپتال کی عمارت کو نقصان ہوا ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوسکا۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر اسے گھیرے میں لے لیا ہے۔