ملتان، نواں شہر میں مکان منہدم، کئی افراد ملبے تلے دب گئے

جمعہ 24 جنوری 2014 17:15

ملتان، نواں شہر میں مکان منہدم، کئی افراد ملبے تلے دب گئے

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء) ملتان میں ایک مکان کی چھت گرجانے سے متعدد افراد ملبے کے نیچے دب گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے نواں شہر میں ایک مکان کی چھت گر گئی۔ جس کے ملبے تلے متعدد افراد دب کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :