لاہور ہائیکورٹ بار کی گالف ٹیم کیلئے عہدیداوں اور کپتان کا اعلان

جمعہ 24 جنوری 2014 15:02

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء ) عہدیداران لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے متین الحق چوہدری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو بطور چیئرمین گالف ٹیم لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ، طاہر محمود ایڈووکیٹ سپریم کورٹ وائس چیئرمین گالف ٹیم اور مقتدر اختر شبیر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ و سابق سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کو کیپٹن گالف ٹیم مقرر کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :