حکومت کسی صورت بھی ملک اور انسانیت دشمن عناصر کے سامنے نہیں جھکے گی،راشدہ یعقوب
جمعہ 24 جنوری 2014 15:00
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک سے بدامنی کی آگ بجھانے اور امن کی شمع جلانے میں جلد کامیاب ہو جائے گی ،پاکستان میں امن کاقیام اورسیاسی ومعاشی استحکام ہماری حکومت کی ترجیحات کاحصہ ہیں۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت کسی صورت بھی ملک اور انسانیت دشمن عناصر کے سامنے نہیں جھکے گی۔
فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں گرانقدر قربانیاں دی ہیں اور قوم کو پاک فوج پر فخر ہے جن لوگوں نے آج قوم کا مستقبل محفوظ بنانے کے لئے قربانیاں دی ہیں وہ قوم کے محسن ہیں۔عنقریب ملک میں امن و امان قائم ہو جائے گا، عوام متحد رہیں اور مشکل کی اس گھڑی میں حکومت کا ساتھ دیں، مسلم لیگ ن کی حکومت عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.