راولپنڈی میں نئے فٹ بالروں کی رجسٹریشن کل کی جائیگی

جمعہ 24 جنوری 2014 12:43

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء) راولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن نے راولپنڈی میں نئے فٹ بال کھلاڑیوں اور ایک کلب سے دوسری کلب میں جانے کے لئے رجسٹریشن 25 جنوری مقرر کردی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات فیاض احمد نے بتایاکہ کھلاڑیوں کی رجسٹریشن 25 جنوری کو دو پہر دو بجے سے شام چھ بجے تک میونسپل سٹیڈیم میں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :